Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
Bushfire smoke and air quality: How to stay safe and informed? - سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟
12/01/2026 Duración: 05minDue to bushfires in Victoria, haze, dust, and smoke across large parts of the state and some surrounding areas can affect public health. However, avoiding smoke is even more critical for people with respiratory conditions and asthma. Chief Environmental Scientist at the Environment Protection Authority Victoria, Jane Martin, says reliable information on air quality and public health is essential during such conditions. - وکٹوریہ میں لگنے والی بش فائرز کے باعث ریاست کے بڑے حصوں اور بعض دیگر علاقوں میں گرد و غبار، دھند اور دھواں عام لوگوں کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے مگر تنفس کی بیماریوں اور دمے کے مریضوں کے لئے دھویں سے بچنا اور بھی اہم ہے۔ ہوا کے معیار اور صحتِ عامہ سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہم نے Environment Protection Authority Victoria کی ترجمان اور چیف انوائرنمنٹل سائنٹسٹ، جین مارٹن سے بات کی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں بُش فائر سے ہونے والی فضائی آلودگی اور صحت کے مسائیل پر عمومی معلومات فراہم کی جارہی ہے مگر ذاتی اور انفرادی معاملات کے لئے ماہرِ امراض اور جی پی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا سب سے اہم ہے۔
-
Aren't you also doing 'diet stacking'? - کہیں آپ بھی ’ڈائیٹ اسٹیکنگ‘ تو نہیں کر رہے؟
12/01/2026 Duración: 07minA balanced and nutritious diet is the key to health. Following different phases of many diets at once is called diet stacking and can lead to serious health problems. If you want to lose weight, choose a balanced diet on a regular basis. Listen to Rida Tahir, a nutritionist, talk about how this can be done in this podcast. - متوازن اور غذائیت سے بھر پور خوراک صحت کی کلید ہے, بہت سی ڈائیٹس کے مختلف ادوار پر ایک ساتھ عمل کرنا اڈائیٹ اسٹیکنگ کہلاتا ہے اور یہ صحت کے سنجدیدہ مسائل کی وجہ بن سکتا ہے وزن کم کرنا ہو ہا متوازن غذا کا انتخاب ایک باقاعدہ انداز میں یہ کیسے کیا جا سکتا ہے سنئے ردا طاہر کی گفتگو جو ایک ماہر غذائیات (nutritionist) ہیں ، اس پوڈکاسٹ میں.
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 09 دسمبر 2026
09/01/2026 Duración: 06minآسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیزی کا کہنا ہے کہ سڈنی کے بونڈای ساحل میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر رائل کمیشن کے معاملے کو جس انداز میں انہوں نے سنبھالا، اس پر انہیں کسی قسم کا پچھتاوا نہیں۔
-
Australia's trees are dying faster than they're being replaced - آسٹریلیا میں جنگلات محدود ہو رہے ہیں
09/01/2026 Duración: 05minA new study has found trees across Australia are dying at a faster rate than new ones are growing, a trend that is contributing to an increase in carbon emissions. The research, led by Western Sydney University and published in the Nature Plants journal, has found trees in all types of ecosystems - from tropical rainforests to eucalypt forests - are thinning as the climate warms. - ایک نئی تحقیق نے یہ پایا ہے کہ آسٹریلیا بھر میں درختوں کے مرنے کی شرح نئے درختوں کے اگنے کی شرح سے زیادہ ہو رہی ہے، یہ ایک رجحان ہے جو کاربن کے اخراج میں اضافے کی طرف لے جا رہا ہے۔ یہ تحقیق ویسٹرن سڈنی یونیورسٹی کی زیر قیادت کی گئی ہے اور یہ "نیچر پلانٹس" جرنل میں شائع ہوئی ہے، اس تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ہر قسم کے ماحولیاتی نظاموں میں - ٹراپیکل بارانی جنگلات سے لے کر یوکالیپٹس کے جنگلات تک – درختتوں کی تعداد کم ہو رہی ہے جبکہ آب و ہوا گرم ہو رہی ہے۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: ایشیز سیریز کا شاندار اختتام آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دےدی
09/01/2026 Duración: 06minپی ایس ایل میں آسٹریلوی اور امریکی سرمایہ کاروں کی انٹری اور پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
مختصر خبریں : جمعرات 08 جنوری 2026
08/01/2026 Duración: 05minحکام نے کل جمعہ ۹ جنوری کو وکٹوریہ بھر میں آگ لگانے پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے ۔ ریاست کے کچھ حصے، خاص طور پر مالی، شمالی دیہی علاقے، شمال مشرقی، اور شمال وسطی اضلاع، شدید گرمی کی لہر اور اس کے نتیجے میں آگ لگنے کے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔
-
تین روزہ چائلڈ کیئر سبسڈی نافذ — لیکن کیا یہ خاندانوں کے لیے واقعی مددگار ثابت ہوگی؟
08/01/2026 Duración: 03minچائلڈ کیئر میں بچوں کو بھیجنے والے والدین کو اب ہفتے میں تین دن کے لیے 90 فیصد سبسڈی کی ضمانت دی جائے گی، اور اس کے لیے کسی اہلیتی ٹیسٹ کو مکمل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔
-
نصف صدی بعد کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی
08/01/2026 Duración: 03minنصف صدی بعد کراچی (پاکستان) کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی نے شہریوں کی خوبصورت یادوں کو تازہ کر دیا ہے،ایک زمانہ تھا جب یہ دو منزلہ بسیں شہر کی پہچان سمجھی جاتی تھیں، جن میں سفر کرنا خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کے لیے کسی تفریح سے کم نہیں ہوتا تھا، اب ایک بار پھر سرخ رنگ کی یہ بسیں شہر کی مصروف شاہراہوں پر نظر آ رہی ہیں تو شہریوں کے چہروں پر خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ صاف دیکھی جا سکتی ہے۔
-
Nearly seven million Australians at risk from urban fires, new report warns - تقریبا 7 ملین آسٹریلین شہری آتشزدگی کے خطرے سے دوچار پو سکتے ہیں
07/01/2026 Duración: 05minAlmost seven million people living on the expanding fringes of Australia's capital cities are at risk from urban fires similar to those seen in Los Angeles last year. The warning, by former Australian fire chiefs and the Climate Council comes as the country is set to swelter in one of the most significant heatwaves of recent years. - آسٹریلیا کے اہم شہروں کے پھیلتے ہوئے مضافاتی کنارے پر رہنے والے تقریباً 70 لاکھ افراد کو شہری آگ سے اسی طرح کا خطرہ لاحق ہے جیسا کہ گزشتہ سال لاس اینجلس میں دیکھا گیا تھا۔ سابق آسٹریلوی فائر چیفس اور کلائمیٹ کونسل کی جانب سے یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک حالیہ برسوں کی سب سے اہم گرمی کی لہروں میں سے ایک کی لپیٹ میں ہے۔
-
مختصر خبریں :بدھ 07 جنوری 2026
07/01/2026 Duración: 04minمللک بھر میں گرمی کی شدید لہر ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہری فائر وارننگز پر نظر رکھیں۔ بیورو آف میٹیرولوجی کے مطابق جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، تسمانیا، اے-سی-ٹی اور نیو ساؤتھ ویلز میں ہفتے کے آخر تک شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
-
ہاف میراتھون جیتنے والی 9 سالہ کائنات خلیل کے چرچے
07/01/2026 Duración: 07minقومی ہو یا صوبائی، حتیٰ کہ شہر کی سطح کا مقابلہ ہی کیوں نہ ہو، ننھی کائنات خلیل ہاف میراتھون مقابلوں میں کسی کو بھی خود سے آگے بڑھنے نہیں دیتیں، کراچی (پاکستان) سے تعلق رکھنے والی یہ باصلاحیت اور پُرعزم 9 سالہ ایتھلیٹ اپنی غیرمعمولی رفتار اور حوصلے کے باعث ہر دوڑ میں نمایاں نظر آتی ہیں، کم عمری کے باوجود کائنات کا اعتماد اور ٹریک میں ان کا انداز دیکھنے والوں کو بے حد متاثر کرتا ہے۔
-
Your guide to camping in Australia - آسٹریلیا میں کیمپنگ کیسے کریں؟
06/01/2026 Duración: 07minGoing camping is an incredible way to experience Australia’s great outdoors whilst also taking a break from technology and daily routines. We unpack the benefits of camping, the preparation required, the equipment you should consider taking, and how to be a considerate camper. - آسٹریلیا کے بہترین قدرتی مناظر کا تجربہ کرنے کا ایک بہترین طریقہ کیمپنگ ہے، جبکہ آپ کو ٹیکنالوجی اور روزمرہ کی روٹین سے بھی وقفہ ملتا ہے۔ آج خوش آمدید آسٹریلیا میں ہم کیمپنگ کے فوائد، تیاری کی ضرورت، لے جانے والے آلات، اور حساس کیمپنگ کے طریقے کا جائزہ لیتے ہیں۔
-
میں ایک مہذب آدمی ہوں: مادورو نے امریکی الزامات سے انکار کر دیا
06/01/2026 Duración: 05minسابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں نام نہاد نارکو ٹیررازم کے الزامات پر جرم سے انکار کر دیا ہے۔ وینزویلا میں امریکی حملے پر تنقید بڑھنے کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں بھی اسی نوعیت کی فوجی کارروائیوں کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔
-
مختصر خبریں: منگل 06 جنوری 2026
06/01/2026 Duración: 06minسابق وینزویلا کے صدر نے نام نہاد ’نارکو ٹیررازم‘ الزامات پر جرم سے انکار کیا ہے اور مبینہ بونڈائی شوٹر کو گولبرن سپر میکس جیل منتقل کر دیا گیا۔
-
Domestic and international criticism mounts over US attack in Venezuela - امریکہ کا وینز ویلا پر حملہ ملکی اور بین الاقوامی تنقید
05/01/2026 Duración: 05minTop Venezuelan officials say they will remain unified behind President Nicolas Maduro, who remains in custody in New York after he was captured in a US military operation over the weekend. US Secretary of State Marco Rubio has continued to defend the military action, despite mounting domestic and international criticism. - وینزویلا کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ وہ صدر نکولس مادورو کے پیچھے متحد رہیں گے، جو ہفتے کے آخر میں امریکی فوجی آپریشن میں گرفتار ہونے کے بعد نیویارک میں زیر حراست ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ملکی اور بین الاقوامی تنقید کے باوجود فوجی کارروائی کا دفاع جاری رکھا ہوا ہے۔
-
مختصر خبریں: پیر 05 جنوری 2026
05/01/2026 Duración: 04minامریکی فوج کے ذریعہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی بے دخلی کے بعد دنیا بھر کے بہت سے وینزویلا کےشہری امید اور غیر یقینی کے امتزاج کے ساتھ جواب دے رہے ہیں
-
Young actor Umar Alam's exclusive interview with SBS - نوجوان اداکار عمر عالم کی ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو
05/01/2026 Duración: 08minPakistani actor Umar Alam has achieved a prominent position in the industry in a short time due to his talent. After gaining fame for his various roles in films and dramas, he is now performing in theater as well. - پاکستانی اداکار عمر عالم نے اپنی صلاحیتوں سے کم وقت میں انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ فلموں اور ڈراموں میں اپنے مختلف کرداروں سے سے شہرت حاصل کر نے کے بعد وہ اب تھیٹر میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
-
Khawaja’s retirement: 87 Tests, after once being told he’d never be part of the Australian team - 87 ٹیسٹ میں 16 سنچریاں بنانے والے عثمان خواجہ،جن سے کہا گیا تھا کہ وہ کبھی آسٹریلین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے
02/01/2026 Duración: 07minUsman Khawaja, the renowned Australian batsman who scored 16 centuries and was once told he could never make a place in the Australian cricket team, is now retiring from cricket after scoring over 6,000 runs in 87 Test matches. He is also known for his vocal support for the people of Gaza. Australia’s first Muslim, Pakistani-born star cricketer, Usman Khawaja, will retire from international cricket after the fifth Ashes Test against England at the Sydney Cricket Ground this week. Listen community reactions to his retirement in this podcast. - 16 سنچریز بنانے والے مایہ ناز آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ جن سے کہا گیا تھا کہ وہ کبھی بھی آسٹریلین کرکٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکتے وہی عثمان خواجہ اب 87 ٹیسٹ میچز میں 6,000 سے زائد رنز بنا کر کرکٹ کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ وہ غزہ کے عوام کی کھل کر حمایت کرنے کے باعث بھی جانے جاتے ہیں۔آسٹریلیا کے پہلے مسلم، پاکستانی نژاد مایہ ناز آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ اس ہفتے انگلینڈ کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے ایشز کے پانچویں ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 02 دسمبر 2026
02/01/2026 Duración: 05minنئے سال کی آمد ، عالمی رہنماوں کے پیغامات جبکہ سوئٹزر لینڈ سانحے میں متعدد جانوں کا زیاں بونڈائی ہیرو الاحمد کا کہنا ہے کہ معصوم جانوں کو بچانے کے لئے مذہب معنی نہیں رکھتا عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
-
نیا سال ، نئے خواب بچے مستقبل کے لئے پر امید ہیں
02/01/2026 Duración: 04minنوجوان نسل اور بچے پر ملک وہ قوم کا مستقبل تصور کئے جاتے ہیں ، نئے سال کے حوالے سے بچوں کا رد عمل اور ان کے خواب کسی بھی قوم کے فروغ میں معاون ہوتے ہیں۔ جانئے آسٹریلین بچے اس سال کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں ۔